• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار )پولیس نےسڑکوں پر ریڑھیاں لگانے والے بیس افراد سمیت 41افراد کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے الزام میںگرفتار کرلیا ۔خود کوسرکاری ملازم ظاہر کرکے ای ٹی او آفس کے باہر گاڑیاں روک کر عوام کے لئے تکلیف کا باعث بننے والے اکیس افراد کو آئی نائن پولیس اورسبزی منڈی پولیس نے بیس ریڑھی بانوں کو سڑک کنارے ریڑھیاں لگا کر ٹریفک میں رکاوٹ بننے پر گرفتار کیا۔
تازہ ترین