• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد منشیات کی خصوصی عدالت راولپنڈی ڈویژن کے جج سردار محمد اکرم خان نے منشیات کے دو ملزمان کو قید اور جرمانہ کی سزا سنادی۔ عدالت نےملزم ناصر کو 28ماہ قید ساٹھ ہزار روپے جرمانہ اور شنور خان کو ساڑھے تین ماہ قید اور جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔عطاء رحمان کی ضمانت منظور کرلی گئی۔
تازہ ترین