• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واسا نے واٹرٹینکر کے نئے نرخ مقرر کردئیے

کوئٹہ (خ ن)واسا کوئٹہ کے ایک حکمنامے کے مطابق واٹر ٹینکر زکیلئے نرخ کچھ مقرر کر دیئے گئے ہیں عوام وسرکاری دفاتر کیلئے 1800گیلن ٹینکر کا نرخ 800روپے واسا ملازمین کیلئے 560روپے ‘ 2000گیلن ٹینکر کا نرخ مندرجہ بالا ترتیب کے مطابق 1000،700روپے ہو گا اسی طرح 2400گیلن ٹینکر کا نرخ 1200اور 840روپے ہوگا ۔
تازہ ترین