• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
دکی( نامہ نگار)رباط کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث پک اپ الٹنے سے جہانزیب ولد عبدالعزیز سمالانی‘علیم بخش ولد لعل بیگ سمالانی ‘فیرو ولد ظریف خان بلوچ‘موسیٰ جان ولد روزی دمڑ‘روزی خان سمیت چھ افراد زخمی ہوگئےطبی امداد کے بعد تین زخمیوں کو تشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل کردیاگیا۔
تازہ ترین