• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


خطروں کے کھلاڑ ی بلندو بالا فرانس کے بلندو بالا پہاڑ پر سائیکلنگ کرنےپہنچ گیا ہے۔

کھلاڑ ی دشوار گزار خطرناک راستے پر سائیکلنگ کا شوق پورا کر رہے ہیں۔

ایڈونچر کے شوقین سر پھرے نوجوان نے کرتب بازی کیلئے فرانس کی سیکڑوں فٹ بلند پہاڑی سلسلے کا انتخاب کیا ۔

پہاڑکے اونچے نیچے دشوار گزار راستے پر سائیکل چلانے کا ایساخطرناک مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والوں کی بھی سانسیں تھم گئی۔

تازہ ترین