سوئزرلینڈ کے قصبے وینگن میں اسکیئنگ کے عالمی مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔
ایک روزہ اس مقابلے میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ایونٹ کے دوران ماہر کھلاڑیوں کے درمیان اسکیئنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ۔
جس میں شرکاء نے اپنی مہارت دکھائی۔
ایلپائن اسکیئنگ ورلڈ کپ نامی اس مقابلے میںآسٹریا سے تعلق رکھنے والے Marco Schwarzنے شاندار مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیت اپنے نام کرلی۔