• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلا ون ڈے ، جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔

پورٹ الزبتھ کے سینٹ جارج پارک میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میں قومی ٹیم سرفراز احمد کی قیادت میں جنوبی افریقا سے ٹیسٹ سیریز کا بدلنے لینے کے لیے پرعزم ہے۔

قومی ٹیم کپتان سرفراز احمد، بابراعظم، فخر زمان، حسن علی، عماد وسیم، امام الحق، محمد عامر، محمد حفیظ، شاداب خان، شعیب ملک اور عثمان شنواری پر مشتمل ہے جبکہ جنوبی افریقا کی ٹیم ہاشم آملہ، ہینڈرک، وینڈیر ڈیوسن، ڈوپلیسی، کلاسن، ربادا، پریٹوریس، اولیویر اور عمران طاہر کے ساتھ میدان میں اتری ہے۔

تازہ ترین