• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ، ماحولیات اور کوسٹل ڈویلپمنٹ تیمور تالپور نے کہا ہے کہ حکومت سندھ صوبے میں کھیلوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے، وہ آل پاکستان بائولنگ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کررہے تھے، خواجہ احمد مستقیم نے بھی خطاب کیا،فاضل مانیہ پانچویں پی ٹی بی ایف رینکنگ ٹین بائولنگ ایونٹ جیت کرنئے قومی چیمپئن بھی بن گئے۔

تازہ ترین