• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سعد خان، عمر فاروق اور احسن یوسف نےجوبلی انشورنس انڈر21 اسنوکر چیمپئن شپ میں کامیابی حاصل کرلی۔ حارث طاہر نے 66 کا سب سے بڑا بریک کھیلا۔ حارث طاہر نے طلحہ ساکرانی کو زیر کیا جس میں 66 کا سب سے بڑا بریک بھی شامل تھا۔
تازہ ترین