ملبورن( جنگ نیوز) آ سٹریلین اوپن ٹینس ٹور نامنٹ میں شہرہ آفاق امریکن سٹار سرینا ولیمز نے حریف یوکرینی کھلاڑی ڈیانا کو ہراکر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، عالمی نمبر ایک رومانوی کھلاڑی نے وینس ولیمز کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔
Copyright © 2019. Jang Group of Newspapers All rights reserved.