• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)یو بی ایل اسپورٹس کمپلکس میں قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں ہفتے کوتیسرے راونڈ کے پہلے دن کراچی بلیوز نے پہلی اننگز میں سات وکٹ پر335رنز بنائے۔رمیز عزیز نے87اور فواد عالم نے81رنز بنائے۔ ایبٹ آباد کے دو وکٹ چھ رنز پر گر گئے۔این بی پی اسٹیڈیم میں لاڑکانہ ریجن نےپانچ وکٹ پر297رنز بنائے۔حبیب اللہ نے 125ناٹ آوٹ رنز اسکور کئے جواب میں ڈیرہ مراد جمالی کے دو وکٹ16 رنز پر گر گئے۔
تازہ ترین