• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ بارہ مئی مقدمات کی سماعتترمیمی فرد جرم عائد نہ کی جاسکی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ 12مئی کے 4مقدمات کی سماعت ہوئی، 20سے زائد ملزمان عدالت میں پیش ہوئے، میئر کراچی کی جانب سے ارشاد بندھانی نے درخواست دی، ملزم کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ میئر کراچی کی طبیعت ناساز ہے وہ پیش نہیں ہوسکتے عدالت نے سماعت 2 فروری تک ملتوی کردی۔

تازہ ترین