• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تجاوزات کے نام پر مساجد شہید کرنا شعائر اسلام کی توہین ہے،قاری عثمان

کراچی (اسٹاف ر پورٹر)جامعہ عثمانیہ شیر شاہ کے رئیس قاری محمد عثمان نے کہا ہے کہ مساجد کو تجاوزات کا نام دیکر شہید کرنا شعائر اسلام کی توہین ہے،ہل پارک کی راہ نما مسجد کو شہید کرکے مئیر کراچی تجاوزات کے خاتمے کے عدالتی حکم سے تجاوز کررہے ہیں،وہ ہل پارک کی شہید کی جانے والی راہ نما مسجد کے دورے کے موقع پر نمازیوں سے گفتگو کررہے تھے۔
تازہ ترین