• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)شیر شاہ کباڑی مارکیٹ میں واقع گودام میں اچانک زور دار دھماکہ ہوا جس کی آواز سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ،پولیس رینجرز اور امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور ایک شخص کو زخمی حالت میں سول اسپتال منتقل کیا ، پولیس نے فوری گودام کو گھیرے میں لے کر بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم کو بھی طلب کرلیا ،فریج کے کمپریسر کو کھول کر صاف کیا جارہا تھا کہ گیس لیکج سے دھماکہ ہوا اور 35سالہ سدھیر زخمی ہوگیا۔
تازہ ترین