• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر کے 26مقدمات کی سماعت ہوئی،گواہان پیش نہ کرنے پر عدالت برہم ہوگئی اور21مدعی مقدمات سمیت 45سے زائد گواہان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، ڈاکٹرفاروق ستار،خواجہ اظہار ،رئوف صدیقی،ریحان ہاشمی،امجداللہ، قمرمنصور اور دیگرعدالت میں پیش ہوئے،وکیل صفائی نے درخواست دی کہ میئرکراچی بیمار،عامرخان عمرہ کی سعادت کےلئے گئے ہیں،عدالت نےتمام مقدمات کی سماعت 16فروری تک ملتوی کردی۔
تازہ ترین