آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات12؍شعبان المعظم 1440ھ 18؍ اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) اردو کے نامور شاعر جمیل الدین عالی کا94 واں یوم پیدائش 20 جنوری اتوار کومنایا جائے گا،اس سلسلے میں مختلف مقامات پرجمیل الدین عالی کی یاد میں خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں گی اور کیک کاٹا جائے گا،،یونیورسٹی روڈ کو جمیل الدین عالی کے نام سے منسوب کرنے کے فیصلہ پر عمل درآمد نہ کئے جانے پرعلمی و ادبی حلقوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں