• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ایک حکمنامے کے تحت سب انسپکٹر غلام یاسین کو ایس ایچ او تھانہ عید گاہ ،سب انسپکٹر شاکر حسین کو ایس ایچ او تھانہ ملیر سٹی ،سب انسپکٹر شہزاد اعجاز عالمگیر کو ایس ایچ او تھانہ سمن آباداور سب انسپکٹر رضوان احمد قریشی کو ایس ایچ او تھانہ ملیر کینٹ تعینات کرنے کے احکامات جاری کیئے ہیں۔
تازہ ترین