• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ میں نابالغ لڑکے قاتل پولیس اہلکار کو سات برس قید

واشنگٹن(پی پی آ ئی)امریکہ میں نابالغ لڑکے قتل میں ملوث پولیس اہلکار کو سات برس کی سزا سنادی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ میں شکاگو کی ایک عدالت نے ایک سیاہ فام نابالغ لڑکے کے قتل کے معاملے میں ایک پولیس اہلکار کو تقریبا سات برس قید کی سزا سنائی ہے۔کک کاؤنٹی کے جج وان ڈیک نے 17سالہ لاکوان میک ڈونالڈ کے قتل میں پولیس اہلکارکو قصوروار قرار دیتے ہوئے سات برس قید کی سزا سنائی ہے۔
تازہ ترین