• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹھارہ سالہ حسینہ نے مس بلجیم کا تاج سر پر سجالیا


بر سلز (آئی این پی ) بلجیم کے دار الحکومت برسلزمیں 51ویں سالانہ مقابلہ حسن کا انعقادکیا گیا،مقابلے میں شرکت کرنے کیلئے ملک کے مختلف حصوں سے آنیوالی 30حسیناؤں نے حصہ لیا۔مختلف راؤنڈز میں تقسیم اس مقابلے کے فائنل راؤنڈ کیلئے 8 حسیناؤں کا انتخاب کیا گیا جبکہ ججز اور حاضرین کے متفقہ ووٹ کے بعد 18سالہElena Castro Suarezنامی حسینہ نے’مس بلجیم2019‘کا ٹائٹل حاصل کرکے تاج اپنے سر پر سجا لیا۔مقابلہ حسن میں حاضرین کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ ٹیلی وڑن پر لاکھوں افراد نے یہ ایونٹ براہ راست دیکھا۔

تازہ ترین