• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میکسیکو میں تیل پائپ لائن میں دھماکہ66 افراد ہلاک، 70زخمی


میکسیکو سٹی(پی پی آ ئی) میکسیکو میں ایک تیل کی پا ئن لا ئن میں دھما کہ کی وجہ سے 23لوگوں کی موت ہو گئی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو کے صوبہ ہیڈالگو میں ہفتے کے روزایک تیل پائپ لائن میں دھماکہ ہوگیا جس کم از کم 23لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ 51دیگر زخمی ہوگئے ہیں تمام زخمیوں کو ہسپتال پہنچادیا گیا حکام کے مطابق صوبہ ہیڈالگو کے علاقے تلاہلپان میں تیل پائپ لائن میں رساؤ شروع ہوگیا۔اس درمیان مقامی لوگ تیل بھرنے لگے تبھی اچانک دھماکہ ہوگیا۔

تازہ ترین