• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تفتان سے کوئٹہ جانے والی مال بردار ٹرین کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

نوشکی (نمائندہ جنگ) تین روزہ قبل تفتان سے کوئٹہ جانے والی مال بردار ٹرین گلنگور اسٹیشن سے بیک ہوگئی اور تیز رفتاری سےچار بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں اور 9 بری طرح متاثر ہوئیں جبکہ سوفٹ ٹریک اکھڑ گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق ریلوے ٹریک کی بحالی کا کام تیزی سے ہو رہا ہے ۔ تین روز سے پاک ایران گار گو سروس معطل ہے، ریلوے حکام کے مطابق ریلوے ٹریک کی مرمت کرکے جلد سروس بحال کردی جائے گی۔
تازہ ترین