• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ قائمہ کمیٹی نے ہوٹل کے الیکٹرانک گیٹ میں پھنس کر ہلاکت کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کراچی کے ایک ہوٹل کے الیکٹرانک گیٹ میں پھنس کر مرنے والے نوجوان سراج الدین کی ہلاکت کی رپورٹ طلب کر لی ۔ آئی جی سندھ پولیس اور ایف آئی اے سےکہا گیا ہےکہ نوجوان کی ہلاکت کی تفتیش کرکے کمیٹی کو رپورٹ پیش کی جائے، گیٹ پر سنسر کا خراب ہونا تشویشناک بات ہے۔

تازہ ترین