• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرخلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سیمینار22 جنوری کو ہوگا

لاہو(ایم کے آرایم ایس) میرخلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی(جنگ گروپ آف نیوز پیپرز) اورینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے زیر اہتمام خصوصی سیمینا ر 22 جنوری 2019 کو پی سی ہوٹل لاہور میں منعقد کیا جا رہا ہے جس کا موضوع ہےـ" جہد ِمسلسل کا نام میاں ثاقب نثارـ"۔سیمینار کی صدارت جسٹس(ر) میاں ثاقب نثار(ریٹائرڈچیف جسٹس آف پاکستان) کریں گےمہمان خصوصی چوہدری پرویز الہٰی (سپیکر پنجاب اسمبلی) ہونگے۔یسٹس آف آنر:عامرمحمود کیانی(فیڈرل منسٹر ہیلتھ ) اورراجہ یاسر ہمایوں سرفراز( منسٹر فار ہائر ایجوکیشن) ہوں گے۔حرف آغاز و تشکر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم(ستارہ امتیاز وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز)پیش کریں گے۔سپیکرزمیںپروفیسر ڈاکٹر ظفر اللہ چوھدری (سی پی ایسی پی )،پروفیسرڈاکٹر فیصل مسعود(ڈائریکٹر جنرل آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی پنجاب)،ثاقب ظفر( سکیرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن)،پروفیسرڈاکٹر خالد مسعود گوندل(وائس چانسلرKEMU)،پروفیسرڈاکٹر محمود ایاز(پرنسپل SIMS)،پروفیسرڈاکٹر ندیم حیات ملک(سربراہ پی آئی سی)،ڈاکٹر محمد اجمل خاں(چیف آپریٹنگ آفیسر پنجاب ہیلتھ کئیرکمیشن)،پروفیسرڈاکٹر عامر زمان(وائس چانسلرFJMU)،ڈاکٹر نیاز احمداختر(وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی)،پروفیسرڈاکٹر عارف تجمل(پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج)،ڈاکٹر ریاض احمد تسنیم( ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن )،پروفیسرڈاکٹر محمد طیب(پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج و لاہور جنرل ہسپتال لاہور)،ڈاکٹرظفر علی چوھدری(وی سی فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی)،سہیل وڑائچ (سنئیر تجزیہ نگار )،ڈاکٹر فرخندہ منظور (وی سی LCWU)،ڈاکٹر لطیف آفتاب ( میڈیکل ڈائریکٹر FMH)آمنہ عمران (ڈی جی ایل ڈی اے)، مولانا فضل الرحیم(جامعہ اشرفیہ)،پروفیسرڈاکٹر شبیر احمد(پرنسپل بولان میڈیکل کالج)،پروفیسرڈاکٹر ساجد نثار( ڈین آف میڈیسن سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز )،ڈاکٹر طارق میاں (صدر پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشنز)،ڈاکٹر آفتاب اقبال شیخ(صدر پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشنز )،محمد قیوم (بار سکیرٹری)،ڈاکٹر شہلا جاوید اکرم( بانی و فارمرصدر ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری )،اظہر صدیق( ایڈوکیٹ سپریم کورٹ )،امان اللہ کنرانی( سپریم کورٹ بارصدر)، ،پروفیسر ڈاکٹرشاہدہ خواجہ( پروفیسر آف اینستھیزیا نیشنل ہسپتال ڈیفنس )،جاوید اقبال (کارٹونسٹ)،عائشہ جہانزیب (ہوسٹ پروگرام خبرناک جیو نیوز)، شیخ اختر حسین(سی ای او ڈریپ)،ڈاکٹر عاصم رئوف( ڈی جی ہیلتھ پنجاب )،ڈاکٹر محمد امجد(ایگزیکٹو پمز)،پروفیسر ڈاکٹر مسعود صادق (ڈین چلڈرن ہسپتال لاہور)،پروفیسر ڈاکٹر اشرف نظامی (مرکزی صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن)،پروفیسر طارق رفیع( وی سی سندھ جناح میڈیکل یونیورسٹی)،ڈاکٹر جاوید اختر(صدر PAMI)،پروفیسر ڈاکٹرجاوید اصغر(پروفیسر آف ریڈیالوجی ڈاکٹرز ہسپتال لاہور )ہونگے۔ سیمینار میں میزبانی کے فرائض واصف ناگی(صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی،سنئیر ایڈیٹر ہیلتھ،ایجوکیشن،کرنٹ افئیرز و چئیرمین میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی،جنگ گروپ آف نیوز پیپرز) اورڈاکٹر سلمان کاظمی(وائی ڈی اے پاکستان )سر انجام دیں گے۔
تازہ ترین