• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیزنل انفلوئنزا کے شبہ میں 2 مریض نشترداخل

ملتان ( سٹا ف رپو ر ٹر)نشتر ہسپتال میں سیزنل انفلوئنزا کے شبہ میں2 مریض داخل کروائے گئے ہیں۔بستی محمد حاصل پور کے 60 سالہ عبدالغفور اور علی پور کی 53 سالہ رقیہ بی بی کے خون کے نمونے تجزیہ کے لئے لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں ۔اب تک نشتر ہسپتال میں داخل 5 مریضوں میں سیزنل انفلوئنزا ایچ ون این ون کی تصدیق ہو چکی ہے جن میں سے ایک انتقال کرگیا۔
تازہ ترین