• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جدید سہولیات سے آراستہ آئی سی یو وارڈ کا افتتاح

پشاور( خصوصی نامہ نگار) جدید سہولیات سے آراستہ انتہائی نگہداشت شعبہ ( آئی سی یو) کا افتتاح کر دیا گیااکبر میڈیکل سنٹر میںای این ٹی سپیشلسٹ پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد نےافتتاح کیا ۔ یورالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر بخت گل ، نیورو سرجن پروفیسر رضوان اﷲ خٹک ، جنرل سرجن ڈاکٹر نثار ، کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر ظفر اقبال ، ،سابق امیدوار این اے 48 ملک ضیاء الرحمٰن وزیر نے تقریب میں شرکت کی ۔
تازہ ترین