• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فزیکل کیمسٹری سنٹر پشاور یونیورسٹی میں مشترکہ ریسرچ سیمینار کا انعقاد

پشاور (اے پی پی)فزیکل کیمسٹری سنٹر پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام یونیورسٹی کے آفس آف دی ریسرچ اینوویشن اینڈ کمرشلائزیشن (اوریک)پاسٹک اور ائی پی او کے اشتراک سے ریسرچ سیمینار منعقد ہوا ۔جس میں مختلف شعبہ جات کے اساتذہ اور ریسرچ سکالرز نے شرکت کی۔ سیمینار سے ڈین ڈاکٹر بشیر احمد ‘سنٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عبدالنعیم خان پرووسٹ بیف اﷲ پاسٹک کی غزالہ علی کان ظہور احمداورڈاکٹر ضیاءعبید نے خطاب کیا۔
تازہ ترین