• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام برقرار ،مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو مرغی کا گوشت 190سے200 جبکہ زندہ مرغی فی کلو160 سے170 روپے فی کلو تک فروخت کی گئی انڈے فی درجن 130روپے،دیسی انڈے 160 روپے جبکہ کلیجی فی کلو 200روپےتک فروخت کی جارہی ہےجبکہ زندہ دیسی مرغی 440 روپے فی کلو تک فروخت کی جارہی ہے -
تازہ ترین