• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توانائی اور پانی کی بچت آنیوالے وقت کی اہم ضرورت ہے‘ ملک امین اسلم

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) وزیراعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ توانائی اور پانی کی بچت آنیوالے وقتوں کی اہم ضرورت ہے۔ وہ گزشتہ روز بھاپ کے ذریعے سروس کی سہولت مہیا کرنیوالے نجی کار سروس سٹیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ صرف بارہ لٹر پانی سے گاڑی دھونے سے پانی کی بچت ہو گی اور کارکردگی بھی بڑھے گی۔
تازہ ترین