• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں توآپ نے اکثر کھلاڑیوں کو باسکٹ با ل کھیلتے اور بال باسکٹ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب باسکٹ بال سے کرتب بازی کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جوبیک وقت تین فٹبالز کو ٹوتھ برش اور اپنے ہاتھ کی دو انگلیوں پر گ مانے کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

بھارتی سے تعلق رکھنے والے سندیپ سنگھ فٹبال سے کرتب بازی کرنے کا ماہر ہے ۔

یوں ایک ساتھ تین فٹبالز سے کرتب بازی کی شاندار پرفارمنس نے دیکھنے والوں کو بھی حیران کردیا ہے۔

تازہ ترین