• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں ہونے والے نیشنل ہاکی لیگ کے میچ میں دو حریف کھلاڑیوں کے درمیان چھوٹے سے جھگڑے سے شروع ہونے والی بات ہاتھا پائی تک جاپہنچی جس کے بعد دیگر کھلاڑی بھی اس جھگڑے میں کود پڑے ۔

کہیں کوئی مخالف کھلاڑی پر لاتوں سے حملہ کرتا رہا تو کوئی گھونسوں سے مخالف ٹیم پر بھاری پڑتا دکھائی دیا۔

اس موقع پر میچ ریفریزغیر معموملی صبرو تحمل اور بہادری کا ثبوت دیتے ہوئے کھلاڑیوں کو ایک دوسرے سے الگ کرکے میچ کو دوبارہ شروع کروایا۔

تازہ ترین