• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پریڈی پولیس نے بچے کو تلاش کرکے والدین کے حوالے کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پریڈی پولیس کو صدرپاسپورٹ آفس کے قریب 5سالہ بچہ محمد مبشر ولدعبدالقدیر روتے ہوئے ملا جس کوپولیس موبائل تھانے لیکر آگئی15مددگارپولیس کو اطلاع کردی، دوگھنٹے کے دوران بچے کے والدین تھانے پہنچ گئے، بچے کو ورثاءکے حوالے کر دیا گیا۔
تازہ ترین