• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(مطلوب حسین /اسٹاف رپورٹر)نیشنل نیشنل میوزیم آف پاکستان کراچی کی ایجوکیشنل سروس کے لئے مختص بس انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث تباہی کا شکار ہے،بس خستہ حالی میں کلچر ڈائریکٹریٹ آفس میں کھڑی ہے،ایجوکیشنل سروس بس کا دروازہ اور شیشے ٹوٹ چکے ہیں،ایجوکیشنل سروس بس آپریشنل نہ ہونے کے باعث ایجوکیشنل سروس بھی متاثر ہے۔
تازہ ترین