• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صومالیہ میں امریکی فضائی حملے میں 52جنگجو ہلاک

موغادیشو(اے پی پی)مریکی فوج نے جنوبی صومالیہ کے جلیب شہر میں ایک فضائی حملے میں 52جنگجوؤں کو ہلاک کردیا ہے۔امریکی فوج کی افریقی کمان کے جاری کردہ بیان کے مطابق فضائی حملے میں جنگجو تنظیم الشباب کے 52دہشت گرد مارے گئے ہیں تاہم حملے میں کسی بھی شہری کے ہلاک ہونے کی کوئی اطلاع نہیں یہ فضائی حملے صومالیہ کی فوج پر کیے گئے حملوں کے جواب میں کیے گئے ہیں۔
تازہ ترین