• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینک آف رشیا کی 2018ءمیں 273.7ٹن سونے کی خریداری

ماسکو (اے پی پی)روس کے مرکزی بینک ” بینک آف رشیا “ 2018کے دوران سونے کے سرکاری ذخائر میں 273.7ٹن کا اضافہ کیا جو ایک ریکارڈ ہے۔بینک آف رشیا کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق 2018کے دوران اس نے مارکیٹ سے 273.8ٹن سونا خرید کر سرکاری ذخائر میں شامل کیا جس سے سونے کے ذخیرے کا کل حجم بڑھ کر 2100ٹن تک پہنچ گیا۔
تازہ ترین