• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیتھرو ایئر پورٹ کے قریب ڈرون اڑانےوالے شخص کوچارج کردیاگیا

لندن( پی اے ) 24دسمبر کوہیتھرو ایئر پورٹ کے قریب ڈرون اڑانےوالے شخص کوچارج کردیاگیاہےجارج روسو پر گیٹ وک پر ایک ہزار پروازوں کی بندش کے ایک دن بعد ہی رن وے کے قریب ایئرٹریفک کنٹرول کی اجازت کے بغیر ڈرون استعمال کرنے کاالزام عائد کیاگیاہے38سالہ ہلنگڈن اب منگل کو آکسبرج مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوں گے ۔
تازہ ترین