• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سافٹ بال کوچنگ کلینک کیلئے معاونت کی جائے گی،پی او اے

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرلیفٹینٹ جنرل (ر) عارف حسن نے کہا ہے کہ کراچی میں ہونے والے سافٹ بال ایشیاء پاکستان کوچنگ کلینک میں انٹرنیشنل کوالیفائڈ کوچزکی آمد سے ملک میں سافٹ بال کے کھیل کو مزیدترقی اور فروغ حاصل ہوگا ۔ پی او اے اس سلسلے میں معاونت کریگی۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے سافٹ بال فیڈریشنکی چیئرپرسن تہمینہ آصف، صدر حیدرخان لہڑی اور سیکریٹری جنرل آصف عظیم سے ملاقات کے موقع پرکیا۔
تازہ ترین