• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلیکٹڈ وزیراعظم کو پتہ ہی نہیں چل رہا کہ ملک میں کیا ہو رہا ہے، نفیسہ شاہ

لاہور (نمائندہ جنگ) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کو پتہ ہی نہیں چل رہا کہ ملک میں کیا ہو رہا ہے،عمران خان کو ملکی معاملات سے کوئی دلچسپی نہیں ،پارلیمنٹ میں آئیں تو انہیں آگاہی ملے،انکے بیرونی دورے صرف ذاتی دوست بنانے تک محدود ہیں عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں،سانحہ ساہیوال بارے پنجاب حکومت باربار بیانیہ تبدیل کر رہی ہے ۔
تازہ ترین