• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصری ارب پتی کا پاکستان میں ایک لاکھ گھروں کی تعمیر میں دلچسپی کا اظہار

اسلام آباد (اے پی پی) مصر کے ارب پتی کاروباری شخصیت نجیب سوارس نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے 50لاکھ گھروں پر مشتمل نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ میں مدد کی فراہمی کے لئے پاکستان میں ایک لاکھ ہاؤسنگ یونٹس کی تعمیر میں اپنی دلچسپی ظاہر کی ہے۔ یہ بات ایسٹیٹس کے چیف ایگزیکٹو طارق حمیدی نے سعودی عرب اخبار عرب نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔
تازہ ترین