• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر) شہر میں بارش کے بعد ریسٹورنٹس، ہوٹلوں میں شہریوں کارش بڑھ گیا، سوپ، یخنیٰ، کافی،دہی بھلوں،فروٹ چاٹ اورسموسہ کی دکانوں پر بے تحاشا رش رہا،گزشتہ روز وقفے وقفے سے بارش جاری رہی، بارش کے بعد معروف ریسٹورنٹس، ہوٹلوں میں شہریوں کا بے تحاشارش رہا،دکانداروں نے بھرپور کمائی کی ۔
تازہ ترین