ملتان (سٹاف رپورٹر)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) دسمبر 2018ءکے لئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ فارمولا کے تحت بجلی کی قیمت کا تعین 23جنوری (بدھ) کو کرے گی، سنٹرل پاور پرچیز ایجنسی (سی سی پی اے) نے بجلی کی قیمت میں 63پیسے (0.6356 روپے) فی یونٹ اضافے کی درخواست کی ہے۔