• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام کی جان و مال کو تحفظ فراہم کیا جائے

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)تحریک جوانان پاکستان کے ضلعی صدر ملک قربان علی خان رفیع اللہ کاکڑ او رسید حفیظ ا للہ آغا نے بیان میں سانحہ ساہیوال کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ داروں کو کڑی سزا دی جائے انہوں نے کہا کہ اگر سانحہ ماڈل ٹائون اور رائو انوار کو کیفر کردار تک پہنچایا جاتا تو ایسے واقعات جنم نہ لیتے انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ عوام کی جان و مال کو تحفظ فراہم کیا جائے۔
تازہ ترین