• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر) وومن پاکستان نامی تنظیم کےقیام کا فیصلہ،جلدملک بھرمیں ممبر سازی مہم شروع کی جائے گی،مقصد خالصتا خواتین کی فلاح و بہبود کے لئے جدوجہد کرنا ہے،تفصیلات کے مطابق وومنز پاکستان کےقیام کا فیصلہ پہلے مرحلے میں ممبر سازی مہم شروع کی جائے گی اور چیف آرگنائزرز مقرر کی جائیں گی جو اپنے اپنے صوبے میں تنظیم سازی کا عمل مکمل کریں گی ،وومن پاکستان کے قیام کا مقصد خالصتا خواتین کی فلاح و بہبود اور انکے حقوق کے لئے جدوجہد کرنا ہے۔
تازہ ترین