• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(سٹی ڈیسک)ماہر فلکیات ڈاکٹر ریاض احمد نے کہا ہے کہ رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 21جنوری کو ہو گا جس کا پاکستانی وقت کے مطابق دورانیہ چھ گھنٹے ہوگا گرہن کی ابتدا صبح ساڑھے سات بجے اور اختتام دوپہر ایک بجے ہوگا۔ یہ گرہن یورپ امریکہ کے ممالک میں دیکھا جائیگا چاند گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئیگا۔
تازہ ترین