• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی( سٹاف رپورٹر)راولپنڈی پولیس نے 2انتہائی مطلوب اشتہاریوں سمیت 7اشتہاری مجرموں کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ ریس کورس پولیس نے انتہائی مطلوب اشتہاری مجرم محمد اسماعیل ، تھانہ صادق آباد پولیس نے انتہائی مطلوب اشتہاری احتشام کھو کھر ، تھانہ سٹی پولیس نے اشتہاری کامران،تھانہ مری پولیس نے اشتہاری ضیاء، تھانہ روات پولیس نے اشتہاری طاہر محمود، تھانہ واہ کینٹ پولیس نے اشتہاری محمد فیصل ، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے اشتہاری مجرم قمر زمان کو گرفتار کر لیا۔
تازہ ترین