• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ نصیرآبادکے علاقہ میں خاتون نے زہریلی گولیاں نگل لیں۔ ریسکیو 1122کے مطابق پیرودھائی موڑکے قریب برٹش ہوم میں رہائش پذیرخاتون (ق)نے اتوارکی رات زہریلی گولیاں کھالیں جسے ریسکیوعملےنے ابتدائی طبی امدادکی فراہمی کے بعدڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال منتقل کر دیا۔ جہاں ڈاکٹروں نے اس کامعدہ صاف کردیا۔
تازہ ترین