• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سنگاپور میں چھوٹی کشتیوں کی 17ویں سالانہ میراتھن کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 800پیڈلرز نے حصہ لیا۔

سنگاپور اسپورٹس ہب میں منعقد ہونے والی Singapore Canoe Marathonنامی اس ایونٹ کے دوران 6اور 30کلو میٹر طویل ریس کا انعقاد کیا گیا۔

ان مقابلوں میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے حصہ لے کر اپنی رنگ برنگی کشتیاں دریا میں دوڑائیں۔

ایونٹ کے اختتام پر مختلف کیٹیگریز میں جیتنے والے افراد میں ٹرافی تقسیم کی گئیں۔

تازہ ترین