• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین: اقتصادی شرح نمو میں 28برس میں پہلی بار کمی

چینی اقتصادی شرح نمو میں کمی ہوئی ہے،اور2018میں چینی اقتصادی شرح نمو گزشتہ28سالوں میں سست ترین قرار دےدی گئی ہے۔

چین کی جانب سے جاری سرکاری اعدادوشمار کےمطابق 2018میں چینی اقتصادی شرح نمو چھ  فیصدرہی۔

جو 1990کےبعد سے اب تک کم ترین رہی،جب کہ گذشتہ سال کی آخری سہ ماہی میں شرح نمو 6.4 فیصد تک گرگئی،جو 2008کے اقتصادی بحران کے بعد سے کسی ایک سہ ماہی کے دوران کم ترین شرح نمو ہے۔

تازہ ترین