آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل17؍شعبان المعظم 1440ھ 23؍ اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خود کار رائٹر دانتے سوفٹ ویئر کی جامعہ این ای ڈی میں لاؤنچنگ

این ای ڈی یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت سے چلنے والے خود کار رائٹر دانتے سوفٹ ویئر لاؤنچ کردیا گیا۔ میڈیا انڈسٹری سے تعلق رکھنے والوں نے سوفٹ ویئر کو پسند کیا ہے۔

ایس ایچ کمپنی کی جانب سے این ای ڈی یونیورسٹی میں دانتے سوفٹ ویئر کی لاونچنگ ہوئی۔ اس سوفٹ وئیر کے ذریعے اب نیوز بنانے میں مدد ملے گی ، جو انگلش، عربی اور اردو زبان میں باآسانی خبر بنا سکتا ہے۔

اس تکنیک کی مدد سے اب تک اسٹاک ایکسچینج کی ہزاروں خبریں بنائی جاچکی ہیں ۔ سوفٹ وئیر کے بانی کہتے ہیں کہ اب میڈیا نیوز انڈسٹری کا کام فوری اور آسان ہوجائے گا ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں