• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر لیگ: متبادل پلیئرز کیلئے ڈرافٹ 24 جنوری کو ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کا ری پلیسمنٹ ڈرافٹ 24جنوری کو ہوگا۔اس ڈرافٹ میں ٹیمیں جس کھلاڑی کو چاہیں گی متبادل کے طور پر لے سکتی ہیں۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ ٹیمیں ضرورت کے مطابق21ویں کھلاڑی کا انتخاب کریں گی۔ ملتان کی ٹیم میں اسٹیو اسمتھ کی جگہ کسی اور کھلاڑی کو لیا جائے گا۔

تازہ ترین