• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)علی حیدر اور حارث طاہر جوبلی انشورنش انڈر21اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ فائنل منگل کو کھیلا جائے گا۔ سیمی فائنل علی حیدر نے احسن یوسف اور حارث طاہر نے مدثر شیخ کو زیر کیا۔

تازہ ترین